LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس کا دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس کا دارلحکومت میں جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری، تھانہ کر پا اور تھا نہ آ بپا رہ کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اور کومنگ آپریشن کیا گیا، سرچ آپریشن کے دوران 61 افراد،32 گھروں،27 موٹر سائیکلوں اورنو گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے دو مشکوک افراداوردو مو ٹر سائیکلوں کوتھانہ منتقل کیا گیا

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X