LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈکیت گینگ کی پولیس پر فائرنگ، گرفتار ملزمان کے

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کھنہ کی حدود میں ڈکیت گینگ کی پولیس پر فائرنگ، گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھی راستے میں چھپے تھے جن کی پولیس پر فائرنگ کے دوران گرفتار کیے تین ملزمان زخمی ہوئے جبکہ پولیس اہلکار بلٹ پروف جیکٹس اور حفاظتی اقدامات کی وجہ سے محفوظ رہے گرفتار ملزمان نے تھانہ کھنہ کی حدود میں دیگر واردتوں کا بھی انکشاف کیا

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X