دبئی (اردو ٹائمز) متحدہ عرب امارات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ ایران پر کسی حملے کے لیے اپنی زمینی، فضائی یا سمندری حدود استعمال نہیں کرنے دے گا۔اماراتی وزارت خارجہ کے مطابق یو اے ای نے ایران پر کسی بھی حملے کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے دینے کے عزم کا […]
نیویارک (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )امریکا کے مختلف حصوں میں انتہائی طاقتور برفانی طوفان اور ٹھٹھرتی سردی نے معمولات زندگی کو ٹھپ کرکے رکھ دیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس سے لے کر نیو انگلینڈ تک 20 کروڑ سے زائد افراد شدید سردی کے انتباہات کی زد میں تھے۔ ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا […]
بیجنگ (اردو ٹائمز): (آئی پی ایس) چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین جرنیل کے خلاف ڈسپلن اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی وزارت دفاع کی جانب سے جنرل ژانگ یوشیا کے خلاف الزامات کے […]
منیاپولس (اردو ٹائمز): (آئی پی ایس) امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس میں فیڈرل ایجنٹ کی گولی سے ہلاک ہونے والے شخص کی […]
Follow us on Social Media