LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی سرکاری ملازمین کو جمعہ کو چھٹی نہیں ہو گی ، وضاحتی نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اردو ٹائمز) وفاقی حکومت کے ملازمین کو جمعہ 26دسمبر کو چھٹی نہیں ہو گی، اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں 26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا تھا

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X