رحیم یار خان (اردو ٹائمز) سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے رحیم یار خان شہر میں معروف کاروباری شخصیت راشد خان ککے زئی کے نئے کوکوز مارٹ کا وزٹ کیا
رحیم یار خان 16 اکتوبر 2025 (اردو ٹائمز): سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے رحیم یار خان شہر میں معروف کاروباری شخصیت راشد خان ککے زئی کے نئے کوکوز مارٹ کا وزٹ کیااور کاروبار میں خیر و برکت کے لیے خصوصی دعا بھی کروائی۔اس موقع پر راشد خان کے صاحبزادے، کاروباری شراکت دار محمد علی، چوہدری افتخار ، عبدالصمد بندیشہ، رانا ضیاء الدین آصف، ظفر گوجر، الیاس پوڑا، اویس عمر اویسی، سمران شاہد اور محمد زاہد گوجر سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
















