راولپنڈی (اردو ٹائمز) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش
راولپنڈی (اردو ٹائمز) وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش، نفرت انگیز سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی بندش، غیر قانونی اسلحہ ضبط کرنے اور نئے لائسنس پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔ افغان شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور غیر قانونی رہائشیوں کیخلاف کومبنگ آپریشن کا بھی اعلان کیا گیا۔


