LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ڈرگ فری پنجاب

راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایک چھوٹی سی کوشش رنگ لے ائی وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن، ڈرگ فری پنجاب،

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،

بڑے منشیات سپلائر سمیت 3 افراد گرفتار، 11 کلو سے زائد چرس برآمد،

نیوٹاؤن پولیس نے بڑے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 8 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،

رتہ امرال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو700 گرام چرس برآمد کی،

چکلالہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو340 گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ، سی پی او

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X