LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے اینٹی کرپشن وِنگ کے زیر اہتمام مباحثہ مقابلے کا کامیاب انعقاد

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کے اینٹی کرپشن وِنگ کے زیر اہتمام مباحثہ مقابلے کا کامیاب انعقاد،ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ مقابلے کے ججز میں پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن اور معروف شاعرہ حفصہ اشرف شامل تھیں

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X