LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس نے 5 منشیات سپلائرز گرفتار کرلیے،64کلو چرس برآمد

راولپنڈی (اردو ٹائمز) پولیس نے 5 منشیات سپلائرز گرفتار کرلیے،64کلو چرس برآمد
صدر واہ پولیس نے 50 کلو 400 گرام چرس برآمد کی، واہ کینٹ پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 6 کلو چرس برآمد کی، ٹیکسلا پولیس نے ایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے ساڑھے 5 کلو چرس برآمد کی، نصیر آباد پولیس نےایک منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 600 گرام چرس برآمد کی

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X