LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں “اسپیئرز آف وکٹری” میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(عباس بیگ مرزا) پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں “اسپیئرز آف وکٹری” میں شرکت کےلیے سعودی عرب پہنچ گیا’ مشقوں میں جدید اور ٹیکنالوجی پر مبنی جنگی ماحول میں ہو رہی ہے، پاکستانی پائلٹس جدید غیرملکی جنگی طیاروں کے خلاف عملی مشق کریں گے’ ایف-16 بلاک 52 طیارے جدید ایویونکس اور بی وی آر صلاحیتوں سے لیس ہیں’ آئی ایس پی آر کے مطابق طویل فاصلے کی نان اسٹاپ پرواز نے پی اے ایف کی آپریشنل صلاحیت ثابت کردی

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X