قومی قومی خبریں راولپنڈی ( اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا admin July 17, 2023 راولپنڈی ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی عامر خان نیازی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، خواتین پولیس افسران کو ہراساں کرنے ، اور کرپشن کے بد ترین الزامات کا سامنا ، انکوائری جاری ، بھینس ، گھوڑے اور بکرے بھی تحفوں اور رشوت میں لیئے گئے ، 00