قومی قومی خبریں لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب اسمبلی سے کائٹ فلائنگ ریگولیشنز بِل 2025 کثرت رائے سے منظور۔ Urdu Times December 28, 2025 لاہور (اردو ٹائمز) پنجاب اسمبلی سے کائٹ فلائنگ ریگولیشنز بِل 2025 کثرت رائے سے منظور۔ پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے۔ بغیر اجازت پتنگ بازی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی ہوگی 00