LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پیرافورس کا ساتویں گریڈ کی 500آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پیرافورس میں 500سارجنٹ اور ڈرائیوروں کی بھرتی کا فیصلہ کر تے ہوئے تمام اضلاع کیلئے الگ الگ کوٹہ مختص کر دیا گیا ۔
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی گریڈ سات کی پانچ سو آسامیوں پر بھرتیاں کریگی ۔ بھرتیاں سارجنٹ ڈرائیورز کیلئے کی جائیں گی ۔ تمام اضلاع کیلئے علیحدہ علیحدہ کوٹہ مختص کردیا گیا ۔ امیدواروں کیلئے عمر کی حد 18 سے 25 سال مقرر کی گئی ہے ۔ انٹرمیڈیٹ پاس اور ایل ٹی وی لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے ۔
امیدواروں کا فزیکل اور ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا جائے گا ، درخواستیں آن لائن نیشنل اپلیکیشن سروس کے ذریعے جمع ہوںگی جسے جمع کروانے کیلئے پندرہ جنوری کی تایخ رکھی گئی ہے ۔

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X