راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ مظہر قادری کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ مظہر قادری کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ منشیات سپلائر گرفتار 01 کلو 820 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او ٹیکسلا سرکل ارشد محمود کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ نےہمراہ پولیس ٹیم دوران گشت پڑتال مخبر کی اطلاع پر ایک فرد کو رنگے ہاتھوں حراست میں لے کر 01 کلو 820 گرام چرس برآمد کر لی ۔ ایس پی پوٹھوہار نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات جیسے ناسور کےخاتمے کیلئے کاروائیاں جاری رہیں گی ۔


