LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں تھانہ ویمن پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں تھانہ ویمن پولیس کا چھاپہ، بحریہ ٹاؤن فیز فور سوک سنٹر میں مبینہ پولیس سرپرستی میں قائم مساج سنٹرز کے خلاف کارروائی کی گئی اور ان چھاپوں کے دوران چھ لڑکیوں سمیت 10 افراد کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا گیا جن کے خلاف مقدمہ بھی تھانہ ویمن اسلام آباد میں درج کیا گیا۔ 23 اور 24 دسمبر کی درمیانی رات جن مساج سنٹرز کے خلاف کارروائی کی گئی ان میں دی ریڈی اینٹ سپاہ سنٹر اور ایم اینڈ ایم سپاہ اینڈ سیلون شامل ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ دیگر سہولت کاروں اور نیٹ ورک کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X