قومی قومی خبریں راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول سعد ارشد کا راول ڈویژن میں واقع چرچز کا دورہ Urdu Times December 23, 2025 راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس پی راول سعد ارشد کا راول ڈویژن میں واقع چرچز کا دورہ سکیورٹی ڈیوٹییز چیک کیں اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کو فول پروف حفاظتی انتظامات کو ہمہ وقت یقینی بنانے کے ہدایات دیں 00