LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ رتہ امرال میں کھلی کچہری

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ رتہ امرال میں کھلی کچہری، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹیگیشن،ایس پی راول,ڈی ایس پی ٹریفک، سرکل ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے، سی پی او نے ریڈر ایس ڈی پی او نیوٹاؤن کو ناقص کارکردگی کی شکایت پر کلوز لائن کر دیا، تھانہ میں آنے والے شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آتے ہوئے انکے مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائیگا

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X