قومی قومی خبریں راولپنڈی (اردو ٹائمز) صدرواہ پولیس نے شراب سپلائر گرفتارکر لیا Urdu Times December 22, 2025 راولپنڈی (اردو ٹائمز) صدرواہ پولیس نے شراب سپلائر گرفتارکر لیا، 60 بوتلیں , چوری کے مقدمہ میں گرفتار شخص سے 6 موٹر سائیکل برآمد کر لیں، منشیات کے خاتمہ کیلئے ٹھوس شواہد سے چالان کیا جائیگا، ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی 00