قومی قومی خبریں اسلام آباد(اردو ٹائمز) : پراپرٹی کی خرید و فروخت کی سرکاری فیس کا نیا شیڈول آگیا ہے۔ لہٰذا اب آپ کو زمین کی قیمت کی اضافی فیس بھی جمع کرانا ہوگی ۔ admin July 4, 2023 پراپرٹی کی خرید و فروخت کی سرکاری فیس کا نیا شیڈول آگیا ہے۔ لہٰذا اب آپ کو زمین کی قیمت کی اضافی فیس بھی جمع کرانا ہوگی ۔ سرکاری فیس = ٪20.5 اشٹام ڈیوٹی = ٪ 03 ، تحصیل کونسل فیس = ٪ 01 ، خرید کنندہ ایف بی آر فیس = ٪ 10.50، فروخت کنندہ ایف بی آرفیس = ٪ 06 00