LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایس پی عدیل اکبر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ایس پی عدیل اکبر (مرحوم)کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔مقررین نے مرحوم کی پیشہ ورانہ خدمات، دیانت داری اور فرض شناسی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X