LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین (این-جے-پی-سی-پی) (اے-پی-این-ای-ایف) (سی-آئی-آر-اے) رانا عمران لطیف اسلام آباد پریس کلب میں پولیس گردی کی سخت ترین الفاظ میں بھرپور مذمت کرتے ہیں

<p style=”text-align: right;”>اسلام آباد (اردو ٹائمز) چیئرمین (این-جے-پی-سی-پی) (اے-پی-این-ای-ایف) (سی-آئی-آر-اے)رانا عمران لطیف اسلام آباد پریس کلب میں پولیس گردی کی سخت ترین الفاظ میں بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے، جس کا تقدس پامال کرنا آئین، جمہوریت اور چوتھے ستون پر حملہ ہے۔ پریس کلب میں زبردستی گھس کر صحافیوں کے خلاف طاقت کا استعمال آزادی اظہار رائے کو دبانے کی گھٹیا سازش ہے۔</p>
<p style=”text-align: right;”>یہ عمل نہ صرف قانون اور انصاف کی توہین ہے بلکہ جمہوری اقدار کو بھی روندنے کے مترادف ہے۔</p>
<p style=”text-align: right;”>ہم وزیرِاعظم پاکستان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس سنگین واقعے کی فوری تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ دار اہلکاروں کو قانون کے مطابق سخت ترین سزائیں دی جائیں اور مستقبل میں اس قسم کے حملوں کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔</p>

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X