LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) تھانہ کھنہ پولیس اور ایس ایچ او عامر حیات کا منشیات ڈیلرز کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایس ایچ او تھانہ کھنہ عامر حیات کی ایک اور دبنگ کاروائی پچھلے کچھ مہینوں سے تھانہ کھنہ نے منشیات فروشوں کا اپنے علاقے میں جینا محال کر رکھا ہے اور تھانہ کھنہ پولیس سٹیشن اسلام اباد کے تھانوں میں سے نمبر ون پوزیشن پہ جا رہا ہے اور ایس ایچ او تھانہ کھنہ عامر حیات نے اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور منشیات ڈیلرز کے خلاف کاروائی کرتے ہوۓ منشیات ڈیلر تصور عباس ولد غلام عباس کے قبضہ سے 745 گرام آئس جبکہ دوسری کاروائی میں اسد اللہ ولد محنت اللہ کے قبضہ سے 220 گرام آئس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X