LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس میں شاندار کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (31 مئی، 2025) (اردو ٹائمز) قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس میں شاندار کامیابی پر مبارکباد

ارشد ندیم نے پاکستان کا نام روشن کیا، پوری قوم کو ان پر فخر ہے۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ

ارشد ندیم کی غیر معمولی کارکردگی نوجوانوں کے لیے قابل تقلید مثال ہے۔ سیدال خان ناصر

قومی ہیرو ارشد ندیم کو خراجِ تحسین، ان کی محنت اور جذبہ لائقِ ستائش ہے۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ

ارشد ندیم کا جذبہ، عزم اور کامیابی پاکستان کے روشن مستقبل کی علامت ہے۔ سیدال خان ناصر

ایشین ایتھلیٹکس میں تاریخی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X