LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مفتی قوی کو لال مسجد سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (اردو ٹائمز) مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو بدمعاش قرار دیکر لال مسجد سے نکال دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مفتی قوی لال مسجد اسلام آباد پہنچے چائے پی رہے تھے کہ اچانک مولانا عبدالعزیز پہنچ گئے،مفتی قوی کو مسجد سے نکال دیا اور کہا یہ بدمعاش ہے جہاں ملے اسے کوڑے مارے جائیں۔

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X