LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

ہری پور (اردو ٹائمز) تھانہ خانپور کی کاروائی خود کو سرکاری افیسر ظاہر کر کے شہریوں سے دھوکا دہی سے رقم وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار

( ملک رضوان چوہان )

ہری پور (اردو ٹائمز) تھانہ خانپور کی کاروائی خود کو سرکاری افیسر ظاہر کر کے شہریوں سے دھوکا دہی سے رقم وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار پولیس

ہری پور ملزمان تھانہ خانپور کی حدود میں مجسٹریٹ بن کر لوگوں سے جرمانے وصول کر رہے تھے پولیس

ہری پور تھانہ خانپور میں مقدمہ درج مزید تفتیش جاری پولیس

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X