LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

ہری پور (اردو ٹائمز) ہری پور تحصیل غازی کے پہاڑی علاقوں شرگاہ اور ستھانہ کے جنگلات میں اگ بھڑک اٹھی

ہری پور (اردو ٹائمز) مقامی افراد اگ بجھانے میں مصروف لیکن اگ تیزی سے قریبی ابادیوں کی طرف پھیل رہی ہے

ہری پور اگ سے قیمتی درخت اور چرند پرند جل گے

ہری پور دور دراز پہاڑی علاقہ اور دشوار گزار راستے ہونے کے باعث امدادی کارائیوں میں مشکلات کا سامنا

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X