LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ہائی کورٹ کے دو نئے ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہو گی

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو نئے ایڈیشنل ججز کی تقریب حلف برداری 20 جنوری 2025 بروز پیر کو ہوگی، چیف جسٹس عامر فاروق دو نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیں گے،محمد اعظم خان اور راجہ انعام امین منہاس پیرکوحلف اٹھائیں

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X