LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کچہری میں تصادم، وکلا نے ایک دوسرے پر کرسیاں برسا دیں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، دونوں گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے پر کرسیاں برسا دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی عدالت کی کینٹین میں ہفتے کو پیشی پر آئے دو فریقین کے وکلا آپس میں بھڑ گئے۔
اس دوران ایک دوسرے پر حملے کئے گئے اور کرسیاں برسائی گئیں۔
واقعے کے بعد اسلام آباد کچہری میں پولیس کو طلب کر لیا گیا۔

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X