LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اطلاع عام – E اسلام آباد (اردو ٹائمز) چالان اسلام آباد

اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد پولیس سگریٹ نوشی کرنے والے خبردار اب دوران ڈرائیونگ سیگریٹ پینے پر بھی چالان ہوگا۔

اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ 3 بار چالان کہ بعد لائسنس معطل کردیا جائے گا۔

ڈرائیور کہ ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والے کو بھی سیٹ بیلٹ باندهنا لازم ہوگا

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X