LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی (اردو ٹائمز) راولپنڈی 13 رجب مولا علی ولادت کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا

راولپنڈی (اردو ٹائمز) تیرہ  رجب مولا علی ولادت کے سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی شخصیات اور تاجر گروپ کمرشل مارکیٹ نے شرکت کی اور جشن ولادت مولاعلی کا کیک بھی کاٹا گیا اور ملک و قوم کے لیے دعا بھی کی گئی جس میں راجہ اسد حمید ملک سہیل اعوان سردار حامد اور صدیق بولا بٹ ذیشان مہندی راجہ عامر نے شرکت کی یہ تقریبات الحمید حویلی کمرشل مارکیٹ میں کی گئی

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X