LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) نئے سال کی آمد، مال آف امارات کو فائر ورکس کے لیے این او سی جاری

اسلام آباد (اردو ٹائمز) نئے سال کی آمد کے سلسلہ میں مال آف امارات کو فائر ورکس کے لئے این او سی جاری کردیا گیا۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جی ایم مال زین محسن کے نام پر این او سی جاری کردیا ،، زین محسن نے گفتگو میں کہا کہ امارات گروپ اپنے شہریوں کے لیے بہترین فائر ورکس کا بند و بست کر رکھا ہے۔

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X