LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے

اسلام آباد (اردو ٹائمز): الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔

اہلخانہ ذرائع کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔

اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X