LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب

اسلام آباد (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس ) حکومتی اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 2 جنوری کو طلب کرلیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس دن ساڑھے گیارہ بجے ہو گا جس میں پی ٹی آ ئی مذاکراتی کمیٹی مطالبات کی لسٹ پیش کرے گی۔ خیال رہے مذاکراتی کمیٹی ارکان کو اجلاس کے نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
X