LOADING

Type to search

بزنس نیوز

ہیڈ مرالہ ٹال پلازہ ۔۔۔ٹھیکے کی نیلامی

ہیڈ مرالہ ٹال پلازہ کے ٹھیکے کی نیلامی 6 جون 2023   بوقت 12:30 بجے ایس سی مرالہ کے دفتر  واقع دھرم پورہ لاہور میں ہو گی، ایکسئن ایریگیشن
گجرات۔29مئی  (اے پی پی):ایکسئن  ایریگیشن مرالہ ڈویژن  کے مطابق ہیڈ مرالہ ٹال پلازہ کے ٹھیکے کی نیلامی 6 جون 2023   بوقت 12:30 بجے ایس سی مرالہ کے دفتر  واقع دھرم پورہ لاہور میں ہو گی، خواہش مند حضرات نیلامی میں حصہ لینے کے لئے وقت پر پہنچیں۔
WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com