قومی قومی خبریں اسلام آباد (اردو ٹائمز) اہم شخصیات نے کروڑوں روپے دورے پر پھونک ڈالے admin July 21, 2023 اسلام آباد اہم شخصیات نے کروڑوں روپے دورے پر پھونک ڈالے، ایونٹ کے بعد بھی نیو یارک میں مقیم، لگثری ہوٹلوں میں قیام، کاریں کرائے پر لے لیں، غیر متعلقہ افراد کی بھی موجیں،ہم نیوز انوسٹی گیشن ٹیم کے ہیڈ زاہد گشکوری کی بڑی خبر 00