LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز) آج صبح گولڑہ موڑ چوک نیر قائداعظم ہسپتال کے قریب انڈر پاس بن رھا ھے بارش کی وجہ سے دیوار گری

انہتائی افسوسناک واقع ۔۔۔۔

آج صبح گولڑہ موڑ چوک نیر قائداعظم ہسپتال کے قریب انڈر پاس بن رھا ھے بارش کی وجہ سے دیوار گری
جس کے نیچے مزدور سو رھے تھے ابھی تک گیارہ ڈیڈ باڈی نکال لی گئی ہیں خدشہ ھے کہ مزید لوگ بھی ہو سکتے ہیں پانچ لوگوں کو زندہ نکال لیا ھے۔ ذرائع

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com