کرائم نیوز مانسہرہ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر اے ایس پی نایاب معز کا گذشتہ رات گئے کیوآر ایف ٹیم کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود میں مختلف ڈیروں پر چھاپے۔ admin June 19, 2023 مانسہرہ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر اے ایس پی نایاب معز کا گذشتہ رات گئے کیوآر ایف ٹیم کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود میں مختلف ڈیروں پر چھاپے۔ فحاشی کی محفل سے مرد و خاتون گرفتار ، شراب کی بوتلیں اور ڈانسنگ پلز برآمد تھانہ سٹی میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 00