LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد میں درج مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت منظور

تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد میں درج مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کر لی ہے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار میں دھوکہ دہی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com